دنیا کا سب سے بڑا منھ رکھنے والا مرد

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق مردوں میں پوری دنیا میں سب سے بڑا منھ رکھنے والا "Isaac Johnson” ہے۔ یہ امریکی ریاست ’’منی سیوٹا‘‘ (Minnesota) کے رہنے والے ہیں۔ اس کا منھ اوپر کے دانتوں سے نیچے کے دانتوں تک 10.196 سینٹی میٹر (تقریباً 4.014 انچ) کھلتا ہے۔
اساک جانسن کے منھ کے بڑے ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے منھ میں اس کی پوری مُٹھی آتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے