معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں کورونا وبا کے پھیلنے کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن میں نیٹ فلیکس شو "Money Heist” نے ریکارڈ بنایا تھا۔
ویب سائٹ کے مطابق ’’منی ہائسٹ‘‘ واحد شو تھا جسے پورے لاک ڈاؤن میں 65 ملین (6 کروڑ 50 لاکھ) سے زیادہ لوگوں نے دیکھا تھا۔