پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

یوں تو پودینہ کے کئی فوائد ہیں، مگر ذیل میں اہم ترین بیان کئے جاتے ہیں:
پودینہ غذا کو ہضم کرتا ہے۔
یہ بھوک لگاتا ہے۔
پودینہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ پیٹ پھولنے، درد ہونے، کھٹی ڈکارآنے، جی متلانے اور قے روکنے میں انتہائی فائدہ مند ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے۔ اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ لیا جاسکتا ہے۔