دل کی بیماریوں میں پھل اور سبزیاں مفید

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق امرضِ قلب (Heart Diseases) کی وجہ سے تقریباً 40 فی صد اموات واقع ہوتی ہیں۔ ان اموات کو پھل اور سبزیوں کے ذریعے قابو میں کیا جاسکتا ہے۔
پھل اور سبزیوں میں پوٹاشیم ہوتا ہے، جو دل کے دردوں کو روکتا ہے۔ ہمیں روزانہ پھل اور سبزیاں کھانی چاہئیں، اس طرح ہم امراضِ قلب سے بہ آسانی بچ سکتے ہیں۔
(روزنامہ ہمدردِ صحت، اکتوبر 2022ء، صفحہ نمبر 46 سے انتخاب)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے