جسم میں خون کی کمی ہے، تو مٹر کھائیے

مٹر کو اپنے کھانے کا حصہ بنانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
مٹر کا سب سے بڑا فائدہ ان مریضوں کو ملتا ہے، جن کے جسم میں خون کی کمی ہوتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق مٹر نیا خون بنانے میں کسی بھی دوا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔
مٹر کھانے سے جسم میں نشاستہ کی کمی پوری ہوجاتی ہے۔
مٹر جسم میں پروٹین اور فولاد کی کمی کو بھی پورا کرتے ہیں۔