جانتے ہیں کہ ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا؟
واقعی آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ دنیا میں ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا۔
اس کے ساتھ ہی یہ بھی جان لیں کہ دنیا میں ہاتھیوں کی تین بڑی قسمیں Asian Elephant, African bush elephant, African forest elephant ہیں۔
Asian elephant کی عمر 48سال، African bush elephan کی 60 تا 70 سال اور African forest elephant کی بھی عمر 60 تا 70سال ہوتی ہے۔