شہاب شاہین
شہاب شاہین مدین کے نواحی علاقہ چیل کے رہنے والے ہیں۔ بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی سے تھیٹر، فلم اینڈ ٹیلی وژن میں بی ایس کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ایک اچھے گلوکار ہیں۔ مطالعہ کے شوقین ہیں۔ علاقائی اخبارات اور نیوز ویب سائٹس پر ان کی تحاریر چھپتی رہتی ہیں۔