9 اکتوبر، جب ملالہ یوسف زئی کو گولی ماری گئی

9 اکتوبر 2012ئ کو ملالہ یوسف زئی (نوبل انعام یافتہ) کو گولی ماری گئی۔
ملالہ پر اُس وقت حملہ کیا گیا تھا، جب وہ سکول سے چھٹی کے بعد سکول وین میں گھر جا رہی تھی۔ راستے میں مسلح افراد نے گاڑی روک کر اندر بچیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ملالہ یوسف زئی اپنی دو کلاس فیلوز کے ساتھ شدید زخمی ہوئی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے