دنیا کا لمبا ترین ٹی وی کمرشل

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق دنیا کا سب سے لمبا ٹی وی کمرشل ٹھیک 14 گھنٹے چلا۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ کمرشل برازیل کے "Woohoo” ٹی وی چینل پر 8 دسمبر 2018ء کو صبح چھے بجے شروع ہوا اور رات کو آٹھ بجے اپنے اختتام کو پہنچا۔
کمرشل "Old Spice Deodorant” کے حوالے سے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے