16 ستمبر، نک جونز کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق نک جونز (Nicholas Jerry Jonas) مشہور امریکی گلوکار، گانا لکھنے والا اور اداکار، 16 ستمبر 1992ء ٹیکساس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
7 سال کی عمر میں تھیٹر میں اداکاری کا آغاز کیا۔ کامیاب گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب اداکار مانے جاتے ہیں۔ 2018ء میں بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے شادی کرکے لوگوں کی نگاہیں اپنی طرف موڑ لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے