3 اگست، جے کٹلر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جے کٹلر (Jay Cutler) امریکہ کے پیشہ ور تن ساز، 3 اگست 1973ء کو ’’میساچویسس‘‘ (Massachusetts)، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
وہ چار بار یعنی 2006، 2007، 2009 اور 2010میں ’’مسٹر اولمپیا‘‘ کا اعزاز جیتنے میں کامیاب رہے، اس کے علاوہ چھے بار مذکورہ ٹائٹل کے مقابلوں میں رنر اَپ رہے۔ ایک کتاب "Jay Cutler’s No Nonsense Guide To Successful Bodybuilding” کے مصنف بھی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے