خشکی سے نجات کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

اگر آپ کے سر میں خشکی ہے، تو اس سے نجات پانے کے لیے ’’کوکب خواجہ‘‘ کا آزمودہ ٹوٹکا ٹرائی کریں۔ وہ اپنی کتاب ’’ٹی وی ٹوٹکے‘‘ (مطبوعہ فیروز سنز، سنہ اشاعت 1992ء) کے صفحہ نمبر 92 پر رقم کرتی ہیں: ’’سر میں خشکی کی وجہ سے بال گرنے لگتے ہیں اور چمک بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس کے لیے زیتون کے تیل کو ہلکا سا گرم کرکے رات کو سر پر مساج کریں اور صبح نیم گرم پانی سے سر دھولیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے