کیا آپ جانتے ہیں کہ دیوار چین کی لمبائی کتنی ہے؟
اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ دیوارِ چین کی لمبائی 6,430 کلومیٹر یعنی 3,995 میل ہے۔
دیوارِ چین ایک عرصہ سے دنیا کی سب سے لمبی دیوار کی حیثیت سے جانی جاتی ہے۔
اس کے حوالے سے یہ فرضی بات مشہور ہے کہ یہ چاند سے بھی دکھائی دیتی ہے۔