شیرخوار بچے اگر بیمار ہوں، تو ان پر اکثر دواؤں کا اثر الٹا ہوتا ہے۔
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بہتر یہی ہے کہ جب بچے بالکل چھوٹے ہوں یعنی نوزائیدہ تو تین ماہ تک سوائے شہد کے اور کوئی دوسری غذا بطور دوا انہیں بالکل نہ دی جائے۔
شہد سے بچوں کا نظام ہاضمہ بھی درست رہتا ہے اور یہ کئی بیماریوں سے بچوں اور خصوصاً شیرخوار بچوں کو بچاتا ہے۔