شہد، شیرخوار بچوں کے لئے بہترین غذا اور دوا

شیرخوار بچے اگر بیمار ہوں، تو ان پر اکثر دواؤں کا اثر الٹا ہوتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بہتر یہی ہے کہ جب بچے بالکل چھوٹے ہوں یعنی نوزائیدہ تو تین ماہ تک سوائے شہد کے اور کوئی دوسری غذا بطور دوا انہیں بالکل نہ دی جائے۔ شہد سے بچوں کا نظام ہاضمہ بھی […]
اپر سوات ضلع کا قیام

چند دن پہلے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک صاحب نے مدین کے مقام پر ایک شمولیتی جلسے میں اَپر سوات کو الگ ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ سوات کے مکینوں کی جانب سے اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ بیشتر آبادی نے اس کا خیر مقدم کیا جبکہ […]
بایزید انصاری

بایزید وزیرستان کے ارمڑ قبیلہ کے چشم و چراغ عبداللہ کے بیٹے تھے۔ 26-1525ء میں آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے والد عالم فاضل شخصیت تھے۔ آپ کا خاندان گھوڑوں کی تجارت کرتا تھا۔ آپ کے ننھیال کا قیام ہندوستان جالندھر میں تھا۔ اس لیے ہندوستان آنا جانا آپ کے معمول میں شامل تھا۔ آپ […]
کیا سوات کی انتظامی تقسیم سازش ہے؟

امجد علی نامی صحافی کی ایک ویڈیو رپورٹ نظر سے گزری سوات کی دو ضلعوں میں تقسیم کے حوالے سے۔ اسی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا ہے ذیل کے مضمون میں۔ رپورٹ تو اچھی ہے لیکن اس میں چند مفروضات پربہت انحصار کیا گیا ہے۔ ٭ مفروضہ نمبر 1:۔ سیدو شریف کی حیثیت بطور ملاکنڈ […]
ہمارے جسم کی سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی ہڈی کون کون سی ہے؟

یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہمارے جسم کی بڑی ہڈی کون سی ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سب سے چھوٹی ہڈی کون سی ہے؟ بی بی سی سائنس اینڈ نیچر کی تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں سب سے بڑی ہڈی ران کی جبکہ سب سے چھوٹی ہڈی کان کی […]