معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterst.com” کے مطابق یہ ہیں سپین کی ٹیچر "Veronica Duque” جو طلبہ و طالبات کو سائنس عجیب و غریب انداز سے پڑھاتی ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ ٹیچر اناٹومی (Anatomy) کی کلاس لیتے وقت ایسا لباس پہنتی ہیں جس پر انسانی جسم کے اندرونی اعضا پینٹ کیے گئے ہوتے ہیں، جسے انگریزی میں "Internal Organs Bodysuit” کہتے ہیں۔