6 جولائی، جارج ڈبلیو بش کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جارج ڈبلیو بش(George Walker Bush) امریکہ کے سابق اور 43ویں صدر، 6 جولائی 1946ء کو نیو ہیون (New Haven)، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے ۔ بش کے والد بھی امریکہ کے صدر رہ چکے ہیں۔بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ان کی پالیسیاں امریکی اسلحہ بیچنے اور مشرقِ وسطیٰ میں تیل اور قدرتی گیس کے کنوؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش تھیں۔
بش کے آبا و اجداد کا تعلق سمرسیٹ انگلستان سے ہے۔ وہ 17ویں صدی میں امریکہ آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے