18 جون، مارکو بوریلو کا یومِ پیدائش

مارکو بوریلو (Marco borriello) اٹلی کے سابقہ فٹ بالر، 18 جون 1982ء کو نیپلز (Naples)، اٹلی میں پیدا ہوئے۔
اپنے کیریئر کے دوران میں اٹلی کے کئی کلبوں کے لیے کھیلے جن میں "Trestina” ،”Milan” ،”Empoli” اور "Atalanta” قابلِ ذکر ہیں۔ ان کلبوں کے علاوہ "West Ham United” (انگلش کلب) اور "Ibiza” (سپینش کلب) کے لیے بھی کھیلے۔ بین الاقوامی سطح پر وہ اٹلی کی قومی ٹیم کے لیے بھی کھیلے۔ "URFA Euro 2008” میں قومی ٹیم کا حصہ رہے۔
مختلف کلبوں کے لیے کھیلتے ہوئے 446 میچوں میں 127 گول سکور کرنے میں کامیاب رہے۔ اپنی قومی ٹیم کا حصہ ہوتے ہوئے 7 میچوں میں کوئی بھی گول سکور کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے