خوب صورت ترین سویمنگ پولز میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ سویمنگ پول (Swimming Pool) دنیا کی خوب صورت ترین سویمنگ پولوں میں سے ایک ہے۔
اس کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ قدرتی طور پر سمندر کے کنارے بنا ہے جس میں معمولی کام کرکے ایک اچھے سویمنگ پول کی شکل دی گئی ہے۔
اس کا نام "Roman Sea Swimming Pool” ہے اور یہ اٹلی میں واقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے