5 جون، مارک ویہل برگ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ’’مارک ویہل برگ‘‘ (Mark Wahlberg) مشہور امریکی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور تاجر، 5 جون 1971ء کو بوسٹن، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
اپنے فلمی کیریئر میں کئی بہترین ایوارڈ وصول کیے، جن میں بافٹا ایوارڈ (BAFTA Award)، 3 گولڈن گلوب ایوارڈ (Golden Globe Award)، 9 پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ (Primetime Emmy Award) اور 3 سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ (Screen Actors Guild Award) شامل ہیں۔
مشہور فلموں میں ’’شوٹر‘‘، ’’فادر سٹو‘‘، ’’ٹیڈ‘‘ اور حالیہ ریلیز شدہ ’’ان چارٹیڈ‘‘ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے