دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر ماڈل

"www.lofficielusa.com” کے مطابق ’’کینڈل جینر‘‘ (Kendall Jenner) وہ اولین خاتون ہیں جنہیں امریکی کاروباری جریدے "Forbes” نے 2018ء میں ایک آرٹیکل میں دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر ماڈل کا خطاب دیا۔
11 مارچ 2021ء کو "Sophie Lee” کی تحریر کردہ سٹوری کے مطابق 2018ء کو مذکورہ ماڈل نے 22.5 ملین ڈالر کما کر ایک طرح سے ریکارڈ بنایا۔ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 196 ملین ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے