یادداشت بڑھانے کے لئے چیونگ گم کھائیں

اگر آپ دوپہر کے وقت اونگھتے ہیں یا صبح کے وقت یکسو نہیں ہوپاتے، تو چیونگ گم لینا شروع کریں۔
Coventry University (انگلینڈ) کی ایک تحقیق کے مطابق منٹ فلیور (پودینہ کا ذائقہ) والی چیونگ گم حیرت انگیز طور پر تھکاوٹ کے احساس کو دور کرتی ہے۔
ایک اور تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ چیونگ گم یادداشت بڑھانے اور طلبہ کے نمبرات حاصل کرنے کی صلاحیت میں 35 فیصد تک بہتری لاتی ہے۔
اس کے علاوہ چیونگ گم ذہنی تناؤ میں بھی کمی لاتی ہے۔