معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ آسکر ایوارڈ (Oscar) کے لیے نام زد ہوجائیں اور ہار جائیں، تو آپ کی تسلی کے لیے آپ کو 50 ہزار ڈالر دیے جاتے ہیں۔
اتنی خطیر رقم اس غرض سے دی جاتی ہے کہ آپ کا دل نہ ٹوٹے اور آپ اپنا کام جاری رکھیں۔