جامنی رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"www.colorsexplained.com” کے مطابق جامنی (Purple) رنگ پسند کرنے والے بیشتر تخلیقی صلاحیت رکھنے والے اور عقل مند ہوتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ تخیلاتی دنیا میں رہتے ہیں۔ صاحبِ بصیرت، خواب دیکھنے والے، پُراسرار اور ہم درد ہوتے ہیں۔
جامنی رنگ پسند کرنے والوں میں کمی یہ ہوتی ہے کہ وہ مغرور ہونے کے ساتھ ساتھ حد درجہ جذباتی بھی ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے