"mikolmarmi.com” کے مطابق وہ لوگ جو کالا (Black) رنگ پسند کرتے ہیں، وقار اور طاقت حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ بیش تر فن کارانہ صلاحیتوں کے مالک اور حساس قسم کے ہوتے ہیں لیکن اس کے ساتھ آزاد اور مضبوط ارادوں کے مالک بھی ہوتے ہیں۔