نیلا رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جن لوگوں کے کمرے کا رنگ نیلا ہوتا ہے، وہ دیگر رنگ کے کمرے میں رہنے والوں سے کام کے لحاظ زیادہ پیداواری (Productive) ہوتے ہیں۔
نیلا رنگ پسند کرنے والے پُرجوش، ہمدرد، بات چیت کرنے والے، مثالی، مخلص اور تصوراتی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے