اس نسل کا کتا بالکل نہیں بھونکتا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھنے والا کتا بالکل نہیں بھونکتا۔
دراصل اِس کا تعلق کتوں کی نسل "Basenji” سے ہے جس میں بھونکنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ یہ بہترین شکاری نسل ہے جو بالکل نہیں بھونکتی۔ اس کا تعلق سنٹرل افریقہ سے ہے۔