کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے لمبی گلی کہاں واقع ہے؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا کی سب سے لمبی گلی (Street) کون سی ہے؟
"did-you-knows.com” نامی ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق دنیا کی سب سے لمبی گلی "Yonge Street”ہے، جو کنیڈا کے شہر ٹورینٹو میں واقع ہے۔
یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کی اس کی لمبائی 1,896 کلومیٹر یعنی 1,178 میل ہے۔

دنیا کی سب سے لمبی گلی Yonge Street

آپ مذکورہ گلی کی لمبائی کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگاسکتے ہیں کہ سوات سے کراچی تک کی مسافت محض 1,629 کلومیٹر ہے۔