وکی پیڈیا کے مطابق شعیب محمد (Shoaib Mohammad) پاکستانی سابق کرکٹر 8 جنوری 1961ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
شعیب محمد سابق پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کے بیٹے ہیں۔ 1984ء سے 1993ء تک 45 ٹیسٹ اور 63 یک روزہ بین الاقومی میچز کھیلے۔ 7 سنچریوں اور 13 ففٹیوں کی مدد سے ٹیسٹ میں 2075 رنز بنائے۔ اس طرح 1 سنچری اور 8 ففٹیوں کی مدد سے 1269 رنز بنائے۔ 11 فروری 2014ء کو پاکستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ بھی مقرر ہوئے۔