وکی پیڈیا کے مطابق 4 دسمبر 1791ء کو دنیا کا پہلا ہفت روزہ ’’آبزرور‘‘ (The Observer) شائع ہوا۔
اسے "W.S. Bourne” نے انگلستان سے شائع کروایا۔ اسے ’’دنیا کا پہلا اتوار کا اخبار‘‘(The World’s First Sunday Newspaper) بھی کہتے ہیں۔