لیموں پانی کے ناقابل یقین فوائد

اگر آپ صبح سویرے اٹھ کر لیموں پانی پینے کو اپنا روٹین بنائیں، تو آپ کو کئی فائدے مل سکتے ہیں ۔
آپ کا نظامِ انہضام بہتر طور پر کام کرنے کے لائق ہوسکتا ہے۔
آپ کا جسم پانی کی کمی (Dehydration) سے بچ سکتا ہے۔
آپ کی دماغی قوت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
لیموں پانی کا سب سے فائدہ یہ ہے کہ یہ کینسر کے خلاف گویا اکسیر اعظم ہے۔