کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی کے موقع پر انگوٹھی کو بائیں ہاتھ کی چوتھی انگلی میں کیوں پہنا جایا جاتا ہے؟
یہ دلچسپ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” میں چھپی ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ تمام انگلیوں میں وہ واحد انگلی ہے جس کی ایک رگ براہِ راست دل سے جُڑی ہے۔ یعنی جیسے ہی انگوٹھی مذکورہ انگلی میں پہنائی جائے، دوسرے ہی لمحے دل سے رشتہ جُڑ جاتا ہے۔
اب پتا چلا کہ شادی بیاہ کے موقع پر انگوٹھی کو کسی اور انگلی میں کیوں نہیں پہنایا جاتا۔