وکی پیڈیا کے مطابق رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)مشہور بالی ووڈ اداکار 28 ستمبر 1982ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔
بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں رشی کپور اور نیتو سنگھ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ’’ویک اَپ سیڈ‘‘، ’’عجب پریم کی غضب کہانی‘‘، ’’راکٹ سنگھ‘‘، ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ اور ’’سنجو‘‘ جیسی فلموں سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ ایک کے بعد ایک سوپرہٹ فلموں کے بعد ہندی سنیما کے معروف معاصر اداکاروں میں جگہ بنالی ہے۔