عام طور پر مرکب ’’قُوَّتِ لا یَمُوت‘‘ کا تلفظ ’’قُوت لایَمُوت‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔
فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات کے مطابق ’’قوت لایموت’’ (اسمِ مؤنث) کا دُرست تلفظ ’’قُوَّتِ لا یَمُوت‘‘ ہے جب کہ اسے کے معنی ’’اس قدر خوراک جو زندگی قائم رکھنے کے لیے کافی ہو‘‘ کے ہیں۔