وکی پیڈیا کے مطابق بشار الاسد (Bashar al Assad) شام کے صدر 11 ستمبر 1965ء کو دمشق میں پیدا ہوئے۔
والد کی موت کے بعد شام کے صدر بنے، جنہوں نے 30 سال تک ملکی باگ ڈور سنبھال رکھے تھے۔ سنہ 2000ء کو بشار الاسد شام کے صدر بنے۔ عرب بہار میں دیگر عرب ملکوں کی طرح شام میں بھی باغیوں نے سر اُٹھایا مگر روس کی مدد سے بشار الاسد اب تک ٹکے ہوئے ہیں۔