معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹtimeanddate.com” ” کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘(Ho Chi Minh) ویت نام کے انقلابی رہنما اور سیاست دان 2 ستمبر 1969ء کو ہانوئی (Hanoi)، ویت نام میں انتقال کرگئے۔
19مئی 1890ء کو ویت نام میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘ نے ویت نام کی قوم پرست تحریک کی 30برس تک رہنمائی کی۔