جاپان پر گرائے جانے والے ایٹم بم میں بچ جانے والا درخت

تصویر میں دکھائی دینے والا یہ درخت نہ صرف 391 سال پرانا ہے بلکہ یہ آج سے 76 سال پہلے ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم میں بھی بچ گیا تھا۔
یہ درخت بونسائی (Bonsai) کہلاتا ہے، جو جاپان میں صدیوں سے موجود ہے۔