10 اگست، جب سیریل کِلر ڈیوڈ برکووٹز پکڑا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ڈیوڈ برکووٹز (David Berkowitz) امریکی سیریل کِلر 10 اگست 1977ء کو پکڑا گیا۔
’’بیٹا سام‘‘ کے نام سے بہتر طور پر جانے جاتے ہیں۔ نیویارک میں 6 لوگوں کو جان سے مار کر دہشت پھیلائی اور شہر میں کار و بارِ زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا۔ جب پکڑا گیا، تو اپنے پاس موجود کتے کے بارے میں مضحکہ خیز کہانی سنائی کہ مذکورہ کتے نے لوگوں کو قتل کرنے کا کہا تھا۔
اقبالِ جرم کے بعد 365 سال کے لیے قید کردیے گئے۔