آئن سٹائن کی قید کی گئی آخری ہچکی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق البرٹ آئن سٹائن (Albert Einstein) کی جب روح قبض کی جا رہی تھی، تو اس کی آخری ہچکی کو تصویر میں نظر آنے والے ٹیسٹ ٹیوب میں قید کیا گیا۔
"www.atlasobscura.com” بعد میں مذکورہ ٹیسٹ ٹیوب اس عظیم سائنس دان کے دوست اور شاگردِ خاص "Henry Ford” کو یادگار کے طور پر دیا گیا۔