وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 8 جون کو سمندروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
یہ دن منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت، آبی حیات کا تحفظ اور سمندری آلودگی کو ختم کرنا ہے۔
"aalmiakhbar.com” ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر 40 فیصد تازہ پانی کی فراہمی کا ذریعہ ہے ۔ 75 فیصد آکسیجن بھی سمندر ہی سے پیدا ہوتی ہے لیکن ساحلی شہروں سے کیمیکلز اورفضلے کا سمندر میں اخراج خطرناک اثرات پیدا کر رہا ہے۔