کے مطابق سویڈش ادیب ’’پارفیئن لیگر کوِسٹ‘‘ (Par Fabian Lagerkvist) تیئس مئی 1891 ء کو "Vaxjo” (سویڈن) میں پیدا ہوئے۔
اس نوبل انعام یافتہ ادیب نے سیاسی اور سماجی موضوعات پر قلم اٹھایا۔ بنی نوع انسان میں خیر و شر کا مسئلہ موضوع بنایا۔ روایتی مذہبی تعلیم حاصل کی۔ زندگی کے زیادہ تر حصہ میں سوشلسٹ رہے۔ مذہب کو عوام کے لیے افیون سمجھتے رہے۔ جوانی میں جدیدیت اور ریڈیکل خیالات کے حامی رہے۔
11جولائی 1974ء کو سٹاک ہوم، سویڈن میں انتقال کرگئے۔