16 مئی، جب اولین خاتون نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کی

"britannica.com” کے مطابق 16 مئی 1975ء کو جاپانی خاتون "Tabei Junko” نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ’’ماؤنٹ ایورسٹ‘‘ سر کرکے تاریخ رقم کی۔
مذکورہ خاتون ہی دنیا کی وہ اولین خاتون تھیں، جنہوں نے یہ معرکہ سر انجام دیا۔ ان کا ساتھ نیپال کے "Ang Tsering” نے دیا تھا۔