معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeandate.com”کے مطابق 13 مئی 1950ء کو اولین فارمولا ون ورلڈ چمپئن شپ (The first Formula One World Championship season) کا آغاز ہوا۔”Guiseppe Farina” ہی وہ اولین کھلاڑی تھے جنہوں نے یہ عالمی مقابلہ اپنے نام کیا۔