یہ ہے دل کے بغیر زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ دنیا کا پہلا شخص تھا جو دل کے بغیر زندہ رہا۔ اس کی نبض نہیں چلتی تھی۔
"dailyhunt.in” کے مطابق مذکورہ شخص کا نام "Craig Lewis” تھا۔ اسے ایسی بیماری (amyloidosis) لگی تھی جو پوری دنیا میں محض 10 لاکھ لوگوں میں رپورٹ ہوئی ہے۔ بعد میں سرجری کے ذریعے اس کا دل نکال کر اس کی جگہ ایک مشینی آلہ رکھا گیا جس کے ذریعے اس کے بدن میں خون کی گردش ہوتی تھی۔