معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 16 اپریل 1917 ء کو ولادی میر لینن کی جلا وطنی کا دور ختم ہوا اور وہ اپنے وطن روس واپس ہوئے۔
"historynet.com” کے مطابق لینن نے واپس وطن پہنچتے ہی بالشویک انقلاب کا آغاز کردیا۔