جانتے ہیں جانوروں کے خون کے کتنے گروپ ہیں؟

یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہم انسانوں کے خون کے چار گروپ ہوتے ہیں، مگر یہ کچھ ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ گھوڑوں کے خون کے 8 گروپ ہوتے ہیں۔ اس طرح گائے کے خون کے 9 گروپ ہوتے ہیں۔ اس دوڑ میں کتے سب سے آگے ہیں جن کے خون کے پورے 13 گروپ ہیں۔ یہ تفصیل معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” سے لی گئی ہے۔