2 اپریل، بچوں کی کتابوں کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 2 اپریل کو بچوں کی کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
جرمنی کے مؤقر نشریاتی ادارے ’’ڈویچے ویلے‘‘ کے مطابق: ’’یہ سالانہ دن جنوں اور پریوں کی کہانیوں کے مشہورِ زمانہ مصنف ’’ہانس کرسٹیان اینڈرسن‘‘ کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔‘‘