معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ تصویر 2019ء کو وائلڈ لائف فوٹوگرافی (wild life photography) میں اولین پوزیشن حاصل کرنے والی تصویر قرار پائی۔
یہ لندن کے انڈر گراؤنڈ ریلوے سٹیشن کی تصویر ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں دو چوہے لڑتے ہوئے کیمرے کی آنکھ سے قید کیے گئے ہیں۔