جانتے ہیں قطر کی سڑکیں نیلے رنگ کی کیوں ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق باقی ماندہ دنیا میں ملکوں کی سڑکیں کالی رنگ کی ہوتی ہیں جب کہ قطر میں ان کا رنگ نیلا (Blue) ہوتا ہے۔ یہ اس لیے کہ قطر اپنے ماحول کی گرمی کو معتدل رکھنے کی کوشش میں ہے۔ قطر سے پہلے لاس اینجلس، مکہ اور ٹوکیو میں بھی ایسا تجربہ کیا گیا ہے۔