معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق 22 مارچ 1935ء کو فارس کا نام تبدیل کرکے ایران رکھ دیا گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق اس کو پارس بھی کہا جاتا تھا۔